ابنا: پاراچنار کے مرکزی ہسپتال کے ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ روزانہ 60 سے 70 بچوں کو ہسپتال بغرض علاج لایا جا رہا ہے ان بچوں کومعدے‘ سینے وغیرہ کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں مگر ہسپتال میں موجود ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ ان بچوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ ہسپتال میں دوائیاں بالکل ختم ہو گئی ہیں، ایکسرے اور دیگر سہولیات نیز لیبارٹری کے وسائل ناپید ہیں۔
گذشتہ چار سالوں سے گزشتہ چار سالوں سے جاری تشدد اور دہشت گردی کی وجہ سے ہسپتال کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے طبی عملے میں سے بیشتر نے علاقے سے نقل مکانی کی ہے بجلی کبھی کبھار نمودار ہوتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔
/110